Wednesday, June 14, 2023

قانون کی حکمرانی میں مجرموں کو پکڑا جاتا ہے۔لیکن

 

لا قانونیت اور با اثر افراد کے  خلاف آواز اٹھانے کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔بد قسمتی سے ہمارے ملک میں قانون کا شکنجہ ہمیشہ غریب عوام کے لئے تیار رہتا ہے جبکہ با اثر افراد قانون شکنی کے مرتکب ہو کر بھی "معزز"رہتے ہیں۔

میکلوڈ گنج کی تاریخ کا ایک تاریک باب۔جب مفاد پرستوں نے میکلوڈ گنج کے اجتماعی مفادات پر کاری ضرب لگائی۔

روزنامہ پاکستان میں 23سال قبل لکھا گیا میرا ایک مکتوب ملاحظہ فرمائیں اس مکتوب میں خاص بات یہ ہے کہ اس تحریر میں سیوریج کے کنوؤں کا بھی سرسری...